سلام

سلام (ذکر کلام امیرالمومنینؑ نہج البلاغہ) شاعر اھل بیتؑ حضرت نجم آفندیؔ ربط بڑھتا جارہا ہے ماتم شبیرؑ سے استفادہ کر رہا ہوں موت کی تاخیر سے واسطہ کیا ہو مجھے دنیا کی دارو گیر سے ہاتھ خالی ہی کہاں ہیں ماتم شبیرؑ سے حریت کی منزلوں میں سید سجاد نے اک نیا جادہ بنایا … سلام پڑھنا جاری رکھیں